مٹک چٹک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا؛ چ م خم، ناز و انداز۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا؛ چ م خم، ناز و انداز۔